Core Subjects
Practice focused Urdu General Knowledge concepts, solved MCQs and exam questions.
Question 1
امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟
Question 2
حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابیؓ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ________ ؟
Question 3
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟
Question 4
ہندوستان پر مغلیہ خاندان کے کتنے بادشاہوں نے حکومت کی؟
Question 5
سوات میں واقع درے کا نام بتائیں؟