سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
Correct answer
D. اونٹ
Explanation
اونٹ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Study & Learn
Read every question, see the correct answer, and understand the explanation at your own pace. Study mode has no timer and no negative marking.
Correct answer
D. اونٹ
Explanation
اونٹ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Correct answer
D. حضرت عباس ؓ
Explanation
حضرت عباس ؓ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Correct answer
B. عمرو بن جرموز
Explanation
حضرت زبیر بن العوام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ یہ حضوراقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی پھوپھی حضرت صفیہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰیعَنْہَا کے فرزند ہیں ۔ اس لئے یہ رشتہ میں شہنشاہ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پھوپھی زاد بھائی اور حضرت سیدہ خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰیعَنْہَا کے بھتیجے اورحضرت ابو بکرصدیق رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکے دامادہیں ۔ یہ بھی عشرہ مبشرہ یعنی ان دس خوش نصیب صحابہ کرام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُم میں سے ہیں جن کو حضوراکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جنتی ہونے کی خوشخبری سنائی ۔ بہت ہی بلند قامت ، گورے اور چھریرے بدن کے آدمی تھے اوراپنی والدہ ماجدہ کی بہترین تربیت کی بدولت بچپن ہی سے نڈر ، جفاکش ، بلند حوصلہ اورنہایت ہی اولوالعزم اوربہادر تھے ۔ سولہ برس کی عمر میں اس وقت اسلام قبول کیا جبکہ ابھی چھ یا سات آدمی ہی حلقہ بگوش اسلام ہوئے تھے ۔ تمام اسلامی لڑائیوں میں دلا وران عرب کے مقابلے میں آپ نے جس مجاہدانہ بہادری کا مظاہر ہ کیاتواریخ جنگ میں اس کی مثال ملنی مشکل ہے ۔ آپ جس طرف بھی تلوار لے کر بڑھتے کفار کے پرے کے پرے کاٹ کر رکھ دیتے ۔ آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکو حضوراقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جنگ خندق کے دن ’’حواری‘‘(مخلص وجاں نثار دوست )کا خطاب عطافرمایا۔ آپ جنگ جمل سے بیزار ہوکر واپس تشریف لے جارہے تھے کہ عمروبن جرموز نے آ پ کو دھوکہ دے کر شہید کردیا۔ وقت شہادت آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُکی عمر شریف چونسٹھ برس کی تھی۔ ۳۶ھ میں بمقام سفوان آپ کی شہادت ہوئی ۔ پہلے یہ ’’وادی السباع‘‘میں دفن کئے گئے مگر پھر لوگوں نے ان کی مقدس لاش کو قبر سے نکالااور پورے اعزاز واحترام کے ساتھ لاکر آپ کو شہر بصرہ میں سپرد خاک کیا جہاں آپ کی قبر شریف مشہور زیارت گاہ ہے ۔ (اکمال ص ۵۹۵وغیرہ)
Correct answer
B. جمعہ کے دن
Explanation
جمعہ کے دن is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Correct answer
A. جمعہ کے دن
Explanation
جمعہ کے دن is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Correct answer
C. حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Correct answer
D. 1958
Explanation
1958 is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Correct answer
A. حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ
Explanation
حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Correct answer
C. بیاسی مرد اور بیس عورتیں
Explanation
بیاسی مرد اور بیس عورتیں is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.
Correct answer
B. حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
Explanation
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.