غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
Aحضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
Bحضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
Cحضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
Dحضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
Correct answer
B. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.