رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
Aحضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Bحضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Cحضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Dحضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct answer
D. حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Explanation
حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.