ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟
Aصوفی غلام مصطفیٰ تبسم
Bحبیب جالب
Cاحمد فراز
Dاحمد تبسم
Correct answer
A. صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
Explanation
ٹوٹ بٹوٹ بچوں کے اردو ادب کا ایک افسانوی کردار ہے، جس کے خالق صوفی غلام مصطفٰی تبسم تھے۔ ٹوٹ بٹوٹ کی نظمیں پاکستان کی اردو کی نصابی کتابوں میں شامل ہیں۔ ٹوٹ بٹوٹ کے نام سے بچوں کے لیے نظموں کی ایک کتاب بھی صوفی تبسم نے لکھی تھی۔ یہ کردار اتنا مشہور ہوا