حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
Aحضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
Bحضرت عمر بن حصینؓ
Cحضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ
Dحضرت رافع بن خریج ؓ
Correct answer
A. حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
Explanation
حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.