حضور اکرم صل الله عليه وسلم كے زمانے میں ایک صاحب رضی اللہ عنہ نے کسی قبیلے کا اونٹ چوری کرنے کا اقرار کیا، تحقیقات کے بعد حضور اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم نے انکا ھاتھ کاٹنے کا حکم دیا ۔ ان صحابی رضی اللہ عنہ نے اس کٹے ہوئے ھاتھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ھیں جس نے مجھے تجھ سے پاک کردیا ورنہ تو نے تو میرے جسم کو جھنم میں داخل کرنے کا ارادہ کر لیا تھا. صحابی رضی اللہ عنہ کا نام بتائیں؟
Aحضرت عمرو بن سمرہ رض
Bحضرت حبيب رض
Cحضرت ثعلبہ رض
Dحضرت ابو ضمرہ رض
Correct answer
A. حضرت عمرو بن سمرہ رض
Explanation
حضرت عمرو بن سمرہ رض is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.