واقعۂ کربلا کے بارے میں کہی جانے والی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
Aنظم
Bمرثیہ
Cنثر
Dرباعی
Correct answer
B. مرثیہ
Explanation
مرثیہ ایک ایسی نظم ہوتی ہے جس میں واقعۂ کربلا یا کسی المیے کا ذکر کیا جاتا ہے، خاص طور پر حضرت امام حسینؑ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے حوالے سے۔