پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟
Aآٹھ بادشاہوں نے
Bپانچ بادشاہوں نے
Cچار بادشاہوں نے
Dتین بادشاہوں نے
Correct answer
C. چار بادشاہوں نے
Explanation
1) نمرود بادشاہ 2) حضرت سلیمان علیہ السلام 3) ذوالقرنین 4) بخت نصر ان میں دو حضرت سلیمانؑ اور ذوالقرنین مسلمان تھے اور دو نمرود اور بخت نصر کفر تھے