اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
Aحضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
Bحضرت انس بن مالک ؓ
Cحضرت ثابت بن المنذر ؓ
Dحضرت ثابت بن قیس ؓ
Correct answer
D. حضرت ثابت بن قیس ؓ
Explanation
حضرت ثابت بن قیس ؓ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.