جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
Aچالیس آدمیوں نے
Bبیالیس آدمیوں نے
Cپینتالیس آدمیوں کے
Dتیس آدمیوں نے
Correct answer
A. چالیس آدمیوں نے
Explanation
چالیس آدمیوں نے is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.