انصار میں ہجرت کے بعد پیدا ہونے والا سب سےپہلا بچہ کون ہے ؟
Aعبید اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
Bحضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
Cحضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
Dحضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
Correct answer
D. حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ
Explanation
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.