غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟
Aحضرت انس بن ابی مرثد ؓ
Bحضرت حباب بن المند ؓ
Cحضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
Dحضرت سعد بن عبادہ ؓ
Correct answer
C. حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ
Explanation
حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ is the correct answer. Review the question and compare it with the other choices to remember this fact for future exams.