کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟
Correct answer
D. کتاب الآثار
Explanation
کتاب الآثار یہ امام اعظم ابو حنیفہ نعمانؒ کی تصنیف ہے ۔ جسے ان کے شاگرد امام ابو یوسفؒ (113ھ-182ھ/731ء-798ء)اور امام محمد بن حسنؒ اور دوسرے بہت سے شاگردوں نے امام ابوحنیفہؒ سے روایت کیا ہے ۔